پانی میں1کھانے کا چمچہ سرکہ ڈال کر اُبال لیں اور رائس نوڈلز ڈال کر5منٹ اُبالیں اور چھلنی میں ڈال کر پانی نکال دیں۔2ایک کھانے کا چمچہ تیل مکس کردیں اور ایک طرف رکھیں۔3سوس پین میں تیل گرم کریں لہسن ڈال کر فرائی کریں گوشت ڈال کر فرائی کریں۔4مٹر‘گاجر‘شملہ مرچ ڈال کر اسٹر فرائی کریں۔5نمک‘سفید مرچ پاؤڈر اور سرکہ ڈال کر رائس نوڈلز شامل کرکے مکس کردیں۔سرونگ پلیٹ میں نکال کر شروع کریں۔
چکن ویجی ٹیبل ودھ رائس نوڈلز بنانے کی ترکیب
Pak Urdu TUbe
-
جنوری 29, 2020
Edit this post
پانی میں1کھانے کا چمچہ سرکہ ڈال کر اُبال لیں اور رائس نوڈلز ڈال کر5منٹ اُبالیں اور چھلنی میں ڈال کر پانی نکال دیں۔2ایک کھانے کا چمچہ تیل مکس کردیں اور ایک طرف رکھیں۔3سوس پین میں تیل گرم کریں لہسن ڈال کر فرائی کریں گوشت ڈال کر فرائی کریں۔4مٹر‘گاجر‘شملہ مرچ ڈال کر اسٹر فرائی کریں۔5نمک‘سفید مرچ پاؤڈر اور سرکہ ڈال کر رائس نوڈلز شامل کرکے مکس کردیں۔سرونگ پلیٹ میں نکال کر شروع کریں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
Facebook Comments APPID
Most Reading
-
فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) جڑانوالہ پولیس تھانہ سٹی کی حدود محلہ اسلام پورہ کا رہائشی نوجوان پب جی گیم کی آخری سیٹج ہارنے پر مبینہ طور ذ...
-
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی مولانا طاہر اشرفی کہتے ہیں کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستانی میڈیا پر چلنے ...
-
ایک خواب کی تعبیر نے شاہد آفریدی کی تقدیر بدل دی جب کہ نیروبی میں نیند میں جو دیکھا 2 روز بعد میدان میں ویسا ہی کردکھایا۔ شاہد خان آفریدی ...
-
کراچی(این این آئی)عام طور پر سلاد میں کھیرے، پیاز اور ٹماٹروں کو ایک ساتھ ملا کر بہت شوق سے کھایا جاتا ہے اور یہ سمجھاجاتا ہے کہ ان کی وجہ...
-
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان عملی طور پر د...

کوئی تبصرے نہیں
ایک تبصرہ شائع کریں